Available Here: Rabbit Diet Advice

Jami Rabbit Farm Pakistan Rabbit Diet 03002949494 WhatsApp

Dislike 0 Published on 2 Aug 2019

سب سے پہلے چینل کو سبسکرائب کریں اور بل کے آئیکن کو دبایں تاکہ ہر نئی آنیوالی ویڈیو کا نوٹیفیکیشن آپ کو ملتا رہے۔
اس کے بعد ویڈیو کو فیس بک پر شیئر کریں۔
WhatsApp 03002949494
کوشش کریں کہ مجھ سے رابطہ صرف WhatsApp پر ہی کریں۔
Telenor 03332949494
زونگ پر سگنل کمزور ہوتے ہیں کوشش کریں کہ زونگ کال نہ کریں۔
Zong 03112949494 signals weak
دوستوں ہم نئے فارمروں کی فارم بنا نے میں رہنمائی کرتے ہیں۔ہمارے فارم سے ہر قسم کے خرگوش آپ کو مل سکتے ہیں۔
مزید آپ سے خرگوش خریدتے بھی ہیں۔
فینسی خرگوشوں کی ہرقسم کی خریدوفروخت اور بریڈنگ ہمارے تینوں فارم پر جاری رہتی ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان ، راولپنڈی اور قلندرآباد ضلع ایبٹ آباد۔
میں خود قلندر آباد کے فارم پہ بیٹھا ہوتا ہوں کیوں کہ یہ ہمارا ڈسٹری بیوشن سنٹر ہے یہاں سے پورے پاکستان کو مال سپلائی کیا جاتا ہے اور پورے پاکستان سے مال وصول کیا جاتا ہے (جو اپنے ہر گوشوں کو بیچنا چاہتے ہیں)
ڈیرہ اسماعیل خان جوکہ 480 کیج فارم اور راولپنڈی جوکہ120 کیج فارم پر صرف بریڈنگ ہوتی ہے وہاں کسی کو وزٹ نہیں کروا سکتے کیونکہ میں خود وہاں پر نہیں ہوتا وہاں سے جو خرگوش نکلتے ہیں ان کو بھی ادھر قلندرآباد منگواتے ہیں اور یہاں سے پورے پاکستان کو سپلائی کرتے ہیں۔لہذا جس نے ہمارا فارم زاتی تور پر دیکھنا ہو انکو قلندر آباد آنا ہی پڑتا ہے اور بہت دور دراز سے لوگ ہاتھی بھی ہی کراچی لاہور کوئٹہ پشاور وغیرہ حد تک کہ پورے پاکستان سے
۔یا ان سے آن لائن ڈیلنگ کرکے کارگو کے ذریعے ہم مال بھیج دیتے ہیں۔
ہمارا WhatsApp group لازمی جوائن کریں۔
(وٹس ایپ پر میسج کریں تو لنک آپ کو آٹومیٹک پاجائے گا)

اور ہمارا فیس بک گروپ جوان کرنے کے لیے نیچے ہے
https://www.facebook.com/groups/JamiRabbitFarmPakistan/