Available Here: Goat Diet Advice

Sheep Goat Grazing vs Stall Feeding| Livestock Farming |بھیڑبکریوں کوچرائی کےبغیرپالنےکاکامیاب طریقہ

Dislike 0 Published on 16 Jan 2020

#KisanNewsTV, #MunafaBakhshLivestockFarming, #SheepFarming, #Goatfarming,
بھیڑ بکریوں کے بچوں کی 70فیصد اموات اس لئے ہوتی ہیں کہ بکری چرائی کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتی مویشی پال حضرات اکثریہ شکایت کرتے ہیں کہ سردی کے موسم میں بکری کا وزن کم ہو جاتا ہے یا وہ بیمار رہنے لگتی ہے اس کی بڑی وجہ یہ ہے سردی کے موسم میں چرائی کے دوران بکریوں کو وافر مقدار میں چارہ نہیں ملتا اور وہ بھوکی رہتی ہیں جبکہ مالک سوچتا ہے کہ بکری نے خوب چرائی کی ہے اور اس کا پیٹ بھرا ہوا ہے ہمارے آج کے اس پروگرام میں بتایا گیا ہے کہ بھیڑ بکریوں کو چرائی کے بغیر صحت مند کیسے رکھا جاسکتا ہے اس پروگرام میں چند ایسے فیلڈز کا زکر کیا گیا ہے جنہیں لگانے سے آپ کے جانور کبھی بھوکے نہیں رہیں گے اور صحت مند بھی رہیں گے۔

Kisan News TV is Pakistan's 1st dedicated agriculture youtube channel with original and 1st hand productive content. Kisan TV has highly qualified staff and program anchors to educate the farmers about modern Agriculture, Livestock and other farming techniques. Viewers will see quality content on this channel. You may follow us at; https://www.facebook.com/KisanNewsTV/...
Web; www.kisannews.tv
PTCL: 042-35911613
Office located at: 13 Sher Shah Block Garden Town Lahore.
May subscribe us at: https://www.youtube.com/channel/UCTH-...