Baby Goat Feed | بکری کے بچوں کی ابتدائی غذائی ضروریات اور نگہداشت | EP 03
Like 2 Dislike 0 Published on 26 Nov 2019
In this video Usama Bhai will discuss How to baby goats.
Watch our channel and be informed about goat farming.
kindly like our Facebook page for further updates: https://www.facebook.com/urbangoatfarming
اربن گوٹ فارمنگ کا مقصد شہری علاقوں کے عوام الناس کو گوٹ فارمنگ کو ایک نجی صنعت کی حیثیت سے متعارف کرانا ہے ۔لوگوں کو وہ تمام ضروری معلومات فراہم کرنا ہے جس پر عمل کرکے وہ گوٹ فارمنگ کو کامیابی کے ساتھ سرانجام دے سکیں اور اپنے روزمرہ کے استعمال کے لیے دودھ حاصل کرسکیں اور ساتھ ہی ساتھ ایک شاندار منافع بخش کاروبار اپنے گھر کی حدود میں رہتے ہوئے مستقل بنیاد پر کرسکیں اور اپنی کمائی میں شاندار اضافہ حاصل کریں۔
گوٹ فارمنگ ایک شاندار ہنر کی حیثیت رکھتی ہے یہ ہنر اور اس کے اثاثہ جات اس کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔
لہذا گوٹ فارمنگ کو شوق کے ساتھ ساتھ ایک مستقل اور شاندار کاروبار اور ہنر مندی کے ساتھ اپنایا جائے۔
To promote Goat farming in urban area as cottage industry .We provide guidance to the people that how they can do goat farming at their homes successfully and can produce milk for their daily use and also they can generate a handsome amount of profit to increase their earnings .We provide a complete solution to utilize their savings and their time by learning the skill and by adopting the goat farming as a profession.