Offsprings feed || بچوں کا ونڈا
Like 3 Dislike 0 Published on 4 Mar 2020
اس وئیڈئیوں میں ہم آپ کو چھوٹے بچوں کی خوراک کے بارے میں بتائیں گے کے کیسی ہونی چاہیے. اور تین ماہ کے بعد جب ان کا معدہ پوری طرح ڈیویلپ ہو جائے تو کیسی خوراک دے سکتے ہیں.
سردی اور گرمی میں خوراک کیسی ہونی چاہیے
#Goatkidsfeed
#creepfeed
#Goatfarming