Available Here: Chicken Diet Advice

How to feed broiler chicken|broiler daily feed chart|broiler feed formulation|broiler feed schedual

Dislike 0 Published on 24 Jun 2020

آج کی ویڈیو میں ہم دیکھیں گے کہ برائیلر مرغی کی روزانہ کی فیڈ کیسے معلوم کرتے ہیں۔ اوپن شید کے لئے فارمولا ہے
چوزوں کی تعداد×دن ×3.8
دن=1سے لے کر 40 تک کوئی بھی ہو سکتا ہے
چوزوں کی تہداد =500چوزہ =0.5
1000=1
20000=20
جواب جو ہے کلو میں فیڈ ہوگی ۔۔۔2 ٹائم فیڈ تکسیم کر کے ڈالیں چوزوں کو۔ صبح اور شام میں۔ ۔۔۔
کمینٹ کریں اگر سمجھ نہ اے۔
#vetsolutions,
#poultryfeed,
#broilerfeed,